21 اپریل 2018 - 13:31
حزب اللہ لبنان کے بے باک، نڈر ،غیور اور بہادر سربراہ آج قوم سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج آج علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں قوم سے خطاب کریں گے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے بے باک، نڈر ،غیور اور بہادر سربراہ سید حسن نصر اللہ آج علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں قوم سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ لبنان میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات ، علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں قوم کو آگاہ کریں گے۔ آئندہ پیر کے دن بھی وہ ایک انتخاباتی جلسہ سے خطاب کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169